حید ر آ باد 22 د سمبر ( ایجنسیز) تلگو کامیڈین و ینو پر گو ڑ طبقہ سے تعلق ر کھنے والے چند افرا د نے اتوا ر کو فلم نگر میں حملہ کر تے ہو ئے انہیں ز خمی کر دیا گیا جہاں ا ن کی حا لت خطر ہ سے با ہر بتا ئی گئی ہے ۔ ذ را ئع کے مطا بق‘ تلگو کا میڈین و ینو نے اپنے حا لیہ
ایک ٹی وی شو میں مبینہ طو ر پر گو ڑ طبقہ سے متعلق ر یما ر ک کئے تھے جبکہ اس سلسلہ میں مذ کو رہ طبقہ کے چند ا فرا د کی جا نب سے عثما نیہ یو نیو ر سٹی پو لیس ا سٹیشن میں وینو کے خلا ف ایک شکا یت بھی درج کر وا ئی گئی تھی۔ تا ہم گو ڑ طبقہ کے چند افراد نے وینو پر طبقہ کی ا ہا نت کر نے کا الز ام عا ئد کر تے ہو ئے ا ن پر حملہ کر دیا ۔